عَنْ أَنْسٍ، قَالَ: أَن النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَرَّ بِقَوْمٍ مبتلين، فَقَال: أَمَا كَان هَؤُلَاء يَسْأَلُون الْعَافِيَة ؟.
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک مصیبت زدہ قوم کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا یہ لوگ عافیت کا سوال نہیں کرتے۔
Silsila Sahih, Hadith(2535)