۔ (۲۵۵۲) عَنْ عَدِیِّ بْنِ حَاتِمٍ (الطَّائِیِّ) رضی اللہ عنہ قَالَ: مَنْ أَمَّنَا فَلْیُتِمَّ الرُّکُوْعَ وَالسُّجُوْدَ، فَاِنَّ
مِنَّا الضَّعِیْفَ وَالْکَبِیْرَ وَالْمَرِیْضَ وَالْعَابِرَ سَبِیْلٍ وَذَا الْحَاجَۃِ، ھٰکَذَا کُنَّا نُصَلِّی مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۸۴۵۰)
سیّدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جو شخص ہمیں امامت کرائے تو وہ رکوع و سجود کو مکمل کیا کرے، کیونکہ ہم میں کمزور،
Musnad Ahmad, Hadith(2552)