۔ (۲۵۵۸) عَنْ حُمَیْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنْ أَتَمِّ النَّاسِ صَلَاۃً وَأَوْجَزِہِ۔ (مسند احمد: ۱۱۹۸۹)
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں میں نماز کو سب سے زیادہ مکمل کرنے والے بھی تھے اور اس میں تخفیف کرنے والے بھی تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2558)