عَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّه قَالَ لِيَزِيْد بْنِ أَبِي سُفيَان: سَمِعْتُ رَسُول اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم :أَوَّلُ مَنْ يُغَيِّر سُنَّتِي رَجلٌ من بَنِي أُميَّة.
ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے یزید بن ابی سفیان سے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: پہلا شخص جو میری سنت(طریقے)کو تبدیل کرے گا بنو امیہ میں سے ہوگا۔
Silsila Sahih, Hadith(2577)