عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ سَعْدِ بْنِ طَارِقٍ (بن أشيم) عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ: بِحَسْبِ أَصْحَابِي الْقَتْلُ.
ابو مالک اشجعی سعد بن طارق (بن اشیم) اپنے والد رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے:میرے صحابہ کےلئے قتل کا فتنہ کافی ہے
Silsila Sahih, Hadith(2584)