Blog
Books



۔ (۲۵۸۳)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ) فَجَائَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حَتّٰی جَلَسَ، قَالَ وَقَامَ أَبُوْبَکْرٍ عَنْ یَمِیْنِہِ وَکَانَ أَبُوْبَکْرٍ یَأْتَمُّ بِالنَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَالنَّاسُ یَأْتَمُّوْنَ بِأَبِی بَکْرٍ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَأَخَذَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنَ الْقِرَائَۃِ مِنْ حَیْثُ بَلَغَ أَبُوْبَکْرٍ، وَمَاتَ فِی مَرَضِہِ ذَاکَ عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ۔ (مسند احمد: ۳۳۵۵)
(دوسری سند)پھرنبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تشریف لائے اور بیٹھ گئے اور سیّدنا ابوبکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ٓپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی دائیں جانب کھڑے رہے، وہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی اور لوگ اُن کی اقتدا کر نے لگے۔ ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: اور نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وہاں سے قراء ت شروع کی، جہاں سیّدنا ابوبکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ پہنچے تھے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اسی بیماری میں فوت ہو گئے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2583)
Background
Arabic

Urdu

English