قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ تُقَاتِلُونَ قَوْمًا نِعَالُهُمْ الشَّعَرُ وَهُوَ هَذَا الْبَارِزُ وَقَالَ: سُفْيَانُ مَرَّةً وَهُمْ أَهْلُ الْبَازِرِ.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت سے پہلے تم ایسی قوم سے قتال کرو گے جن کے جوتے بالوں کے بنے ہوں گے،اور وہ اہل بارز (مقابلے والے)ہوں گے
Silsila Sahih, Hadith(2587)