عَنْ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ: تَخْرُجُ رِيحٌ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ تُقْبَضُ فِيهَا أَرْوَاحُ كُلِّ مُؤْمِنٍ
عیاش بن ابی ربیعہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت سے پہلے ایک ہو اآئے گی جو ہر مومن کی روح قبض کر لے گی۔
Silsila Sahih, Hadith(2591)