۔ (۲۶۰)۔عَنْ أَبِیْ مِجْلَزٍ عَنْ حُذَیْفَۃَ (بْنِ الْیَمَانِ)ؓ فِی الَّذِیْ یَقْعُدُ فِی وَسْطِ الْحَلْقَۃِ،قَالَ: مَلْعُوْنٌ عَلٰی لِسَانِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمأَوْ لِسَانِ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ (مسند أحمد: ۲۳۶۵۲)
سیدنا حذیفہ بن یمانؓ نے مجلس کے درمیان میں بیٹھنے والے شخص کے بارے میں کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک زبان کے مطابق اس شخص پر لعنت کی گئی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(260)