عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: خُرُوجُ الآيَاتِ بَعْضهَا عَلَى إِثْرِ بَعْضٍ، يَتَتَابَعْنَ كَمَا تَتَابَعُ الْخَرَزُ فِي النِّظَامِ.
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:(قیامت کی) نشانیوں کا ظہور ایک دوسرے کے بعد ہوگا،وہ نشانیاں پے درپے اس طرح آئیں گی جس طرح لڑی کے موتی گرتے ہی
Silsila Sahih, Hadith(2604)