۔ (۲۶۰۷) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: صَلَّی النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی حُجْرَتِی وَالنَّاسُ یَأْتَمُّوْنَ بِہِ مِنْ وَرَائِ الْحُجْرَۃِ یُصَلُّوْنَ بِصَلَاتِہِ۔ (مسند احمد: ۲۴۵۱۷)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں:کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے حجرے میں نماز پڑھی اور لوگ حجرے کے پیچھے سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتدا کرتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2607)