عَنْ أَنسِ بْنِ مَالِكٍ مَرفُوعاً: عُرضَت عليَّ الأيام، فَعُرض عليَّ فِيهَا يَوم الجمعة، فَإِذَا هِي كالمِرْآةِ بَيْضَاءَ، وَإِذَا في وَسَطِهَا نُكتَةٌ سَوْدَاءُ، فَقُلْتُ: مَا هَذَا ؟ قِيْلَ: السَّاعَةُ.
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ مجھ پر ایام پیش کئے گئے،جمعہ پیش کیا گیا تو وہ صاف آئینے کی مانند تھا اور اس کے درمیان میں ایک سیاہ نکتہ تھا، میں نے کہا: یہ کیا ہے؟ تو کا گیا:قیامت ہے
Silsila Sahih, Hadith(2624)