۔ (۲۶۲۱) عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: کَانَ یُفْرَشُ لِی حِیَالَ مُصَلَّی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَکَانَ یُصَلِّی وَأَنَا حِیَالَہُ۔ (مسند احمد: ۲۷۲۶۹)
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جائے نماز کے سامنے میرے لیے کوئی چیز بچھائی جاتی ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ہوتی۔
Musnad Ahmad, Hadith(2621)