Blog
Books



۔ (۲۶۲۷) عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ غَنَمٍ قَالَ: قَالَ أَبُوْ مَالِکٍ الْأَشْعَرَیُّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ لِقَوْمِہِ: أَلَا أُصَلِّیْ لَکُمْ صَلَاۃَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَصَفَّ الْرِّجَالَ ثُمَّ صَفَّ الْوِلْدَانَ ثُمَّ صَفَّ النِّسَائَ خَلْفَ الْوِلْدَانِ۔ (مسند احمد: ۲۳۲۸۴)
سیّدنا ابومالک اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم کو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نماز کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ پھر انھوں نے مردوں کی صف بنائی، اس کے بعد بچوں کی اور بچوں کے پیچھے عورتوںکی صف بنائی۔
Musnad Ahmad, Hadith(2627)
Background
Arabic

Urdu

English