۔ (۲۶۵۱) وَعَنْہُ أَیْضًا عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((أَحْسِنُوا اِقَامَۃَ الصُّفُوْفِ فِی الصَّلَاۃِ، خَیْرُ صُفُوْفِ الرِّجَالِ فِی الصَّلَاۃِ أَوَّلُھَا، وَشَرُّھَا آخِرُھَا، وَخَیْرُ صُفُوْفِ النِّسَائِ فِی الصَّلَاۃِ آخِرُھَا، وَشَرُّھَا أَوَّلُھَا)) (مسند احمد: ۱۰۲۹۵)
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم نے فرمایا: نماز میں صفوں کو اچھی طرح سیدھا رکھا کرو، نماز میں مردوں کی بہترین صف پہلی ہے او ران کی بدترین صف آخری ہے اور عورتوں کی نماز میں بہترین صف آخری ہے اور ان کی بد ترین صف پہلی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2651)