) عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ: يَنْشَأُ نَشْأُ يَقْرَؤُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ كُلَّمَا خَرَجَ قَرْنٌ قُطِعَ حَتَّى يَخْرُجَ فِي أَعرَاضِهِمْ الدَّجَّالُ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک قوم پیدا ہوگی جو قرآن پڑھے گی لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں جائے گا۔ جب بھی کوئی گروہ نکلے گا تو اسے کاٹ دیا جائے گا حتی کہ ایک بہت بڑے لشکر میں دجال نکلے گا
Silsila Sahih, Hadith(2663)