عن حذيفة: قال: قال رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم : « لَيَأْتِيَنّ عَلَى أُمَّتِي زَمَانٌ يتَمَنَّونَ فِيهِ الدَّجَال» قُلْتُ: يَا رَسُولَ الله، بِأَبِي وَأُمِي! مِمَّ ذَاكَ؟ قَالَ: « مِمَّا يَلْقَوْن مِنَ الْعَنَاء أوِالضَّنَاءِ».
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میری امت پر ایک زمانہ ایسا آئے گا جس میں وہ دجال کی تمنا کریں گے۔ میں نے کہا:اے اللہ کے رسول!میرے ماں باپ آپ پرقربان!کس وجہ سے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:انہیں جومشقت(قحط)یا بیماری پہنچےگی اس وجہ سے۔
Silsila Sahih, Hadith(2676)