۔ (۲۶۷۴) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا صَلَاۃَ بَعْدَ الْاِقَامَۃِ اِلَّا الْمَکْتُوْبَۃَ ’’وَفِی لَفْظٍ اِلَّا الَّتِی أُقِیْمَتْ۔‘‘ (مسند احمد: ۸۳۶۱)
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اقامت کے بعد فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز نہیں ہوتی ۔ ایک روایت کے الفاظ یہ ہیں: مگر وہ نماز جس کے لیے اقامت کہی گئی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2674)