۔ (۲۶۷۵) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((اِذَا أُقِیْمَتِ الصَّلَاۃُ فَـلَا صَلَاۃَ اِلَّا الْمَکْتُوْبَۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۰۷۰۹)
(دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کی اقامت کہہ دی جائے تو فرض نماز کے علاوہ اور کوئی نماز نہیں ہوتی۔
Musnad Ahmad, Hadith(2675)