۔ (۲۶۹۶) عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَۃَ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ أَتَی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: أَخْبِرْنَا عَنْ یَوْمِ الْجُمُعَۃِ، مَاذَا فِیْہِ مِنَ الْخَیْرِ؟ قَالَ: ((فِیْہِ خَمْسُ خِلَالٍ، …۔)) فَذَکَرَ مِثْلَہُ۔ (مسند احمد: ۲۲۸۲۴)
سیّدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک انصاری، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: جمعہ کے دن کے بار ے میں بتلائیں کہ اس میں کون کون سی خوبیاں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس میں پانچ خوبیاں ہیں، …۔ گزشتہ روایت کی طرح۔
Musnad Ahmad, Hadith(2696)