۔ (۲۷۰۰) عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یَا أَبَا الدَّرْدَائِ! لَا تَخْتَصَّ لَیْلَۃَ الْجُمُعَۃِ بِقِیَامٍ دُوْنَ اللَّیَالِی وَلَا یَوْمَ الْجُمُعَۃِ
بِصِیَامٍ دُوْنَ الْأَیَّامِ)) (مسند احمد: ۲۸۰۵۷)
سیّدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ابودرداء! دوسری راتوں میں سے جمعہ کی رات کو قیام کے لیے اور دوسرے دنوں میں سے جمعہ کے دن کو روزہ کے لیے خاص نہ کر۔
Musnad Ahmad, Hadith(2700)