عَنْ أَبِي مُوسَى: قَالَ: قَالَ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم : «لَا تَقُوم السَّاعَة حَتَّى يَقْتُل الرَّجُلُ جَارَه وَأَخَاه وَأَبَاه».
ابو موسیٰرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک آدمی اپنے پڑوسی ،بھائی اور والد کو قتل کرنے نہ لگ جائے
Silsila Sahih, Hadith(2718)