عَنْ عَبْدِ اللهِ بْن عَمْرو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : لَا تَقُوم السَّاعَة حَتَى يَتَسَافَدوا فِي الطَّرِيق تَسَافُدَ الْحَمِير قُلْتُ: إِنَّ ذَلِك لكَائِنٌ؟ قال نَعَم لَيَكُونَنّ.
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک لوگ گدھوں کی طرح راستے میں ہی جفتی کرنے نہ لگ جائیں ۔میں نے کہا: کیا ایسا ہوگا؟آپ نے فرمایا: ہاں ایسا ضرور ہوگا
Silsila Sahih, Hadith(2724)