عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: لَا تَنْتَهِي الْبُعُوثُ عَنْ غَزْوِ هَذَا الْبَيْتِ حَتَّى يُخْسَفَ بِجَيْشٍ مِنْهُمْ.
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لشکر اس گھر(بیت اللہ )سےاس وقت تک جنگ کرنے سے باز نہیں آئیں یہاں تک کہ ان کا ایک لشکر زمین میں دھنسا دیا جائے
Silsila Sahih, Hadith(2725)