۔ (۲۷۲۳) عَنْ أَبِی مَلِیْحِ بْنِ أُسَامَۃَ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: أَصَابَ النَّاسَ فِی یَوْمِ جُمُعَۃٍ یَعْنِی مَطَرًا فَأَمَرَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَنُوْدِیَ: أَنِِ الصَّلَاۃُ الْیَوْمَ أَوِ الْجُمُعَۃُ الْیَوْمَ فِی الرِّحَالِ۔ (مسند احمد: ۲۰۵۴۶)
سیّدنا اسامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جمعہ کے دن بارش ہوگئی، اس لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا اور یہ اعلان کیا گیا: آج نماز یا جمعہ گھروں میں ہی ہو گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(2723)