عَنْ عَائِشَة، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : « إِذَا سَأَلَ أَحدُكُم فَلْيُكْثِرْ، فَإِنَّمَا يَسْأَلُ رَبَّه ».
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص سوال کرے تو وہ زیادہ کرے ۔کیوں کہ وہ اپنے رب سے سوال کر رہا ہے
Silsila Sahih, Hadith(2746)