۔ (۲۷۵۰) عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِنَّ مِنَ الْحَقِّ عَلَی الْمُسْلِمِیْنَ أَنْ یَغْتَسِلَ أَحَدُھُمْ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ وَأَنْ یَمَسَّ مِنْ طِیْبٍ اِنْ کَانَ عِنْدَ أَھْلِہِ، فَاِنْ لَمْ یَکُنْ عِنْدَھُمْ طِیْبٌ فَاِنَّ الْمَائَ أَطْیَبُ۔)) (مسند احمد: ۱۸۶۸۰)
سیّدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمانوں پر حق ہے کہ وہ جمعہ کے دن غسل کریں اور خوشبو لگائیں، اگران کے گھر والوں کے پاس ہو، اور اگر نہ ہو تو پانی ہی سب سے زیادہ پاکیزہ ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2750)