عَنْ أَبِي هُرَيْرَة قَالَ: كَانَ رَسُول اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ:استَعِيْذُوا بِاللهِ مِن شَرِّ جَارِ الْمَقَامِ، فَإِن جَارَ الْمُسَافِر إِذَا شَاء أَن يُزَايل زايل.
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: (مقیم) پڑوسی کے شر سے اللہ کی پناہ طلب کیا کرو، کیوں کہ مسافر پڑوسی کو سے جب دور ہونا چاہے تو دور ہوسکتا ہے
Silsila Sahih, Hadith(2754)