عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لَهُ: اقْرَأِ الْقُرْآنَ فِي أَرْبَعِينَ (ثُمَّ فِي شَهْرٍ ثُمَّ فِي عِشْرِينَ ثُمَّ فِي خَمْسَ عَشْرَةَ ثُمَّ فِي عَشْرٍ ثُمَّ فِي سَبْعٍ قَالَ: انْتَهى إِلَى سَبعٍ.
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا :قرآن کو چالیس دن میں پڑھو، ورنہ ایک مہینے میں یا پھر بیس دنوں میں ،یا پھر پندرہ دنوں میں یا پھر دس دنوں میں یا پھر سات دنوں میں ،عبداللہرضی اللہ عنہ نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےسات پر جا کر بات ختم کر دی
Silsila Sahih, Hadith(2766)