۔ (۲۷۶۹) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا یُقِیْمُ أَحَدُکُمْ أَخَاہُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ ثُمَّ یُخَالِفُہُ اِلَی مَقْعَدِہِ وَلٰکِنْ لِیَقُلِ افْسَحُوا۔)) (مسند احمد: ۱۴۱۹۰)
سیّدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی بھی جمعہ کے دن اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے، کہ وہ خود اس کی جگہ پر بیٹھ جائے، اسے چاہیے کہ وہ یوں کہہ دے کہ کھلے ہو جاؤ۔
Musnad Ahmad, Hadith(2769)