۔ (۲۷۷۶) عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رضی اللہ عنہ کَانَ یَغْدُوا اِلَی الْمَسْجِدِ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ فَیُصَلِّی رَکْعَاتٍ یُطِیْلُ فِیْہِنَّ الْقِیَامَ فَاِذَا انْصَرَفَ الْاِمَامُ رَجَعَ اِلٰی بَیْتِہِ فَصَلّٰی رَکْعَتَیْنِ وَقَالَ ھٰکَذَا کَانَ یَفْعَلُ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۵۸۰۷)
نافع کہتے ہیں کہ سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ جمعہ کے دن صبح صبح مسجد کی طرف چلے جاتے، پھر لمبے قیام کے ساتھ نفلی نماز کی رکعات ادا کرتے، جب امام (خطبہ و نماز سے) فارغ ہو جاتا تو گھر واپس لوٹ جاتے اور دو رکعت سنتیں پڑھتے اور کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طر ح کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2776)