۔ (۲۷۸۲) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ النَّبِیّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عِنْدَ ھٰذِہِ السَّارِیَۃِ وَھِیَ یَوْمَئِذٍ جِذْعُ نَخْلَۃٍ یَعْنِی یَخْطُبُ۔ (مسند احمد: ۴۷۵۵)
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس ستون کے پاس خطبہ دیتے تھے، جبکہ یہ کھجور کا تنا ہی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(2782)