۔ (۲۸۰۴)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِذَا قُلْتَ لِلنَّاسِ أَنْصِتُوا فَقَدْ أَلْغَیْتَ عَلٰی نَفْسِکَ)) (مسند احمد: ۸۲۱۸)
(تیسری سند)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تو لوگوں سے کہے کہ خاموش ہوجاؤ، تو تحقیق تو نے اپنی جان پر لغو کام کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(2804)