۔ (۲۸۰۸) عَنْ مُوْسَی بْنِ طَلْحَۃَ قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رضی اللہ عنہ وَھُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ، وَالْمُؤَذِّنُ یُقِیْمُ الصَّلَاۃَ وَھُوَ یَسْتَخْبِرُ النَّاسَ یَسْأَلُھُمْ عَنْ أَخْبَارِھِمْ وَأَسْعَارِھِمْ۔ (مسند احمد: ۵۴۰)
موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں: میں نے سیّدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو سنا، جبکہ وہ منبر پر تھے اور لوگوں سے ان کی خبروں اور نرخوں کے بارے میں معلومات لے رہے تھے اور مؤذن اقامت کہہ رہا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(2808)