۔ (۲۸۱۹)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّہُ کَانَ یَقْرَأُ فِی صَلَاۃِ الْجُمُعَۃِ بِـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ} وَ {ھَلْ أَتَاکَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَۃِ}، فَرُبَمَا اجْتَمَعَ الْعِیْدُ وَالْجُمُعَۃُ فَقَرَأَ بِہَاتَیْنِ السُّوْرَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۱۸۵۷۷)
(دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز جمعہ میں سورۂ اعلی اور سورۂ غاشیہ کی تلاوت کرتے، جب عید اور جمعہ ایک دن میں جمع ہو جاتے تو دونوں نمازوں میں یہی سورتیں پڑھتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2819)