۔ (۲۸۲۰) عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَقْرَأُ فِی الْجُمُعَۃِ بِـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلٰی} وَ {ھَلْ أَتَاکَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَۃِ}۔ (مسند احمد: ۲۰۴۱۲)
سیّدناسمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز جمعہ میں سورۂ اعلی اور سورۂ غاشیہ کی قراء ت کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2820)