۔ (۲۸۲۱) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّی بَعْدَ الْجُمُعَۃِ رَکْعَتَیْنِ فِی بَیْتِہِ۔ (مسند احمد: ۴۹۲۱)
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے بعد اپنے گھر میں دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2821)