۔ (۲۸۲۹) وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَخْرُجُ اِلَی الْعِیْدَیْنِ مِنْ طَرِیْقٍ وَیَرْجِعُ مِنْ طَرِیْقٍ أُخْرَی۔ (مسند احمد: ۵۸۷۹)
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں عیدوں کی نمازوں کے لیے ایک رستے سے جاتے تھے اور دوسرے رستے سے واپس لوٹتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2829)