۔ (۲۸۳۰) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ کَانَ النَّبِیُُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِذَا خَرَجَ اِلَی الْعِیْدَیْنِ رَجَعَ فِی غَیْرِ الطَّرِیْقِ الَّذِی خَرَجَ فِیْہِ۔ (مسند احمد: ۸۴۳۵)
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب ایک راستے سے عِیْدَین کے لیے نکلتے تو دوسرے راستے سے لوٹتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2830)