۔ (۲۸۳۱) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَخْرُجُ فِی الْعِیْدَیْنِ وَیُخْرِجُ أَھْلَہُ۔ (مسند احمد: ۱۴۹۷۵)
سیّدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہV خود بھی عیدین کے لیے جاتے اور اپنے گھروالوں کو بھی لے کر جاتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2831)