۔ (۲۸۳۳) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: قَدْ کَانَتْ تَخْرُجُ الْکَعَابُ مِنْ خِدْرِھَا لِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی الْعِیْدَیْنِ۔ (مسند احمد: ۲۶۰۲۸)
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نوجوان لڑکی گھر کے کونے میں لٹکائے ہوئے پردے سے نکل کررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت پر عیدین کی طرف جایا کرتی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(2833)