۔ (۲۸۴۰) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ) وَلَا یَأْکُلُ یَوْمَ الْأَضْحٰی حَتّٰی یَرْجِعَ فَیَأْکُلَ مِنْ أُضْحِیَّتِہِ۔ (مسند احمد: ۲۳۳۷۲)
(دوسری سند) اس میں ہے: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الاضحی والے دن کچھ نہیں کھاتے تھے، جب تک لوٹ نہ آتے تھے، پھر لوٹ کر اپنی قربانی کا گوشت کھاتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(2840)