عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : سَبَقَ الْمُفَرِّدُونَ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ! وَمَنِ (الْمُفَرِّدُونَ)؟ قَالَ: الَّذِينَ يُهْتَرُونَ فِي ذِكْرِ اللهِ عزو جل.
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تنہا رہنے والےسبقت لے گئے۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہ تنہا رہنے والے کون لوگ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو لوگ اللہ کے ذکر میں مشغول رہتے ہیں
Silsila Sahih, Hadith(2856)