۔ (۲۸۷)۔عَنْ سُلَیْمَانَ الْیَشْکُرِیِّ عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّؓ أَنَّہُ قَالَ فِیْ الْوَہْمِ: ((یُتَوَخّٰی۔)) قَالَ لَہُ رَجُلٌ: عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم؟ قَالَ: فِیْمَا أَعْلَمُ۔ (مسند أحمد: ۱۱۴۴۰)
سلیمان یشکری سے مروی ہے کہ سیدنا ابو سعید خدری ؓ نے (نماز میں) وہم ہو جانے کے بارے میں یتوخی کا لفظ استعمال کیا، ایک آدمی نے ان سے کہا کہ کیا یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کی جا رہی ہے؟ انھوں نے کہا: میرے علم کے مطابق تو یہی بات ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(287)