عَنْ أَنسٍ: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا اجْتَهَد لِأَحد في الدُّعَاء قَالَ: جَعل الله عَلَيْكُم صَلَاةَ قَوْمٍ أَبْرَارٍ، يَقُومُون اللَّيْل وَيَصُومُون النَّهَار، لَيْسُوا بِأَثِمَّةٍ وَلَا فُجَّارٍ.
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کے لئے انتہائی سنجیدگی سے دعا کرتے تو فرماتے :اللہ تعالیٰ تم پر نیک لوگوں کی رحمت فرمائے ،جو رات کو قیام کرتے ہیں اور دن کو روزہ رکھتے ہیں ،نہ گنہگارہیں نہ فاسق وفاجر ہیں
Silsila Sahih, Hadith(2878)