عَنْ سَلَمَةَ بن الأَكْوَعِ، قَالَ: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا اشْتَدَّتِ الرِّيحُ يَقُول: اَللّٰهُمَّ لَقَحًا لا عَقِيمًا.
سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ: جب ہوا تیز چلنے لگتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے :اے اللہ اس ہوا کوخیر والی بناتباہی والی نہ بنا۔
Silsila Sahih, Hadith(2882)