Blog
Books



وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتِ: اشْتَرَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا من يَهُودِيٍّ إِلَى أَجَلٍ وَرَهَنَهُ دِرْعًا لَهُ مِنْ حَدِيد
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے ایک یہودی سے ایک مدت کے لیے غلہ لیا اور آپ ﷺ نے اپنی لوہے کی زرہ اس کے پاس گروی رکھی ۔ متفق علیہ ۔
Mishkat, Hadith(2884)
Background
Arabic

Urdu

English