Blog
Books



وَعَنْهَا قَالَتْ: تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَدِرْعُهُ مَرْهُونَةٌ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِثَلَاثِينَ صَاعا من شعير. رَوَاهُ البُخَارِيّ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ ﷺ نے وفات پائی تو آپ کی زرہ تیس صاع جو کے عوض ایک یہودی کے پاس گروی تھی ۔ رواہ البخاری ۔
Mishkat, Hadith(2885)
Background
Arabic

Urdu

English