عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَاحَزَبَهُ أَمْرٌ قَالَ: يَا حَيُّ! يَا قَيُّومُ! بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ.
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی معاملہ پریشان کرتا تو آپ فرماتے :يَا حَيُّ! يَا قَيُّومُ! بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ۔اے زندہ اور قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے ذریعے ہی مدد طلب کرتا ہوں
Silsila Sahih, Hadith(2885)