عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم إِذَا رَأَى مَا يُحِبُّ قَالَ: اَلْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ وَإِذَا رَأَى مَا يَكْرَهُ قَالَ: اَلْحَمْدُ لِلهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ.
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی پسندیدہ چیز کو دیکھتے تو فرماتے: تمام تعریفات اس اللہ کے لئے جس کے انعام سے نیک اعمال پورے ہوتے ہیں اور جب کوئی نا پند یدہ کام دیکھتے تو فرماتے: ہر حال میں اللہ کا شکر ہے
Silsila Sahih, Hadith(2887)